: دسویں بورڈ اگژام فارم

دسویں بورڈ امتحان کے فارم اسکول میں درج ذیل شیڈول کے مطابق بھرے جائیں گے۔

Schedule:

  • Thursday, 24 December 2020

Time:
9 am to 12 pm

Seating:

  • Div A: Room no 114
  • Div B: Room no 112
  • Div C: Room no 113

Requirements:

  • Std 10 Fees receipt
  • Std 9 marksheet, xerox
  • Aadhar card, xerox
  • Passport size photo
  • Pencil
  • Black pen
  • Gum

:نوٹ

فیس کی رسید حاصل کرنے کے لیے دفتر میں صبح دس بجے سے ایک بجے کے درمیان فیس جمع کی جا سکتی ہے۔
 فارم کی تاریخ نکل جانے کے بعد اسکول ذمے دار نہیں ہوگا۔
جمعرات کے دن آن لائن کلاس نہیں ہوگی۔
 بورڈ فارم کے سلسلے میں مستقبل میں کسی طالب علم کو دفتر سے رابطہ کرنا ہو تو ذیشان انصاری صاحب سے رابطہ کریں۔
 اسکول احاطے میں سوشل ڈسٹنسگ اور کووِڈ پروٹوکول کی سختی سے پابندی لازم ہوگی۔۔

By order

Principal, Ziyaur Rehman Ansari