:بارھویں بورڈ اگژام فارم

بارھویں بورڈ امتحان کے فارم اسکول میں درج ذیل شیڈول کے مطابق بھرے جائیں گے۔

Schedule:

  • Arts: Thursday, 17 Dec
  • Sci: Friday, 18 Dec
  • Com: Saturday, 19 Dec
  • Voc: During classes

Time:
9 am to 11 am

Seating:

  • Div A: Room no 336
  • Div B: Room no 337
  • Div C: Room no 338

Requirements:

  • Std 12 Fees receipt
  • SSC marksheet, xerox
  • Std 11 marksheet, xerox
  • SSC LC, xerox
  • Aadhar card, xerox
  • Passport size photo
  • Pencil
  • Black pen
  • Gum

:نوٹ

فیس کی رسید حاصل کرنے کے لیے دفتر میں صبح دس بجے سے ایک بجے کے درمیان فیس جمع کی جا سکتی ہے۔
فارم کی تاریخ نکل جانے کے بعد اسکول ذمے دار نہیں ہوگا۔
جس دن جس فیکلٹی کو بلوایا گیا ہے، اس دن ان کی آن لائن کلاس نہیں ہوگی۔
بورڈ فارم کے سلسلے میں مستقبل میں کسی طالب علم کو دفتر سے رابطہ کرنا ہو تو ذیشان انصاری صاحب سے رابطہ کریں۔
اسکول احاطے میں سوشل ڈسٹنسگ اور کووِڈ پروٹوکول کی سختی سے پابندی لازم ہوگی۔

By order

Principal, Ziyaur Rehman Ansari